• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سال 2017میں جس گانے کو انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ دیکھا اور سنا گیا وہ ہے ’میرے رشک قمر ...‘ اس گانے کو یوٹیوب پر اب تک تقریبا 11 کروڑ بار دیکھا جاچکا ہے جو ایک منفرد ریکارڈ ہے۔

یہ گانا رواں سال اس وقت زبان زد عام ہوا جب اس کو بالی ووڈ فلم ’بادشاہو‘ میں راحت فتح علی کی پلے بیک آواز میں اجے دیوگن او ر ایلیانا ڈی کروز پر فلمایا گیا ۔

اس غزل کے خالق پاکستانی شاعر خلیل الرحمن قمر ہیں جبکہ اس کو قوالی کی شکل میں سب سے پہلے نصرت فتح علی خان نے اپنی آواز بخشی تھی۔

اس گانے کی شاعری سننے والے کو اپنے سحر میں جکڑ لیتی ہےاور لمحہ بھر کے لیے بھی کہیں بھٹکنے نہیں دیتی۔یقین نہیں آتا تو چلیں سن کر دیکھتے ہیں ۔۔

 

تازہ ترین