• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کویت کے آرمی چیف ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے

Kuwait Army Chief Survived In Helicopter Crash

بنگلادیش میں کویت کے آرمی چیف ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے۔

کویتی وزارت دفاع کے مطابق آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل محمد الخضر اور ان کے ہمراہ جانے والا اعلیٰ سطحی فوجی وفد کا ہیلی کاپٹر بدھ کی صبح ڈھاکا سے سلہٹ کی جانب پرواز کے دوران شدیددہند کے باعث سریمانگال ٹاؤن کے قریب درختوں سے ٹکراکر گرگیا۔

جنرل خضر اور وفد کے ارکان حادثے میں مکمل طور پر محفوظ رہے، کویتی آرمی چیف کی قیادت میں آنے والا فوجی وفد پیر کے روز بنگلادیش پہنچاتھا۔

 

تازہ ترین