• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیا بھر میں چوری ڈکیتی کے واقعات بیحد عام ہیں لیکن چین میں ایک بائیک چور کو اُسکی چوری بھاری پڑ گئی۔

یہ واقعہ چین کے صوبے Guangdong میں اُس وقت پیش آیا جب ایک چور نے بائیک چرائی اور دوڑاتے ہوئے بھگا لے جانے کی کوشش سامنے سے آتے ٹرک اور کار کو نہ دیکھا جس کے باعث بری طرح پہلے ٹرک اور پھر کار سے ٹکرایا کہ بائیک کا کباڑہ نکل گیا تاہم خود خوش قسمتی سے زندہ بچ گیا اور اپنے ساتھی کے ساتھ فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

 

تازہ ترین