• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Indian Journalist Spoon Theif In London

بھارتی ریاست مشرقی بنگال کی وزیر اعلیٰ کے ساتھ لندن کے دورے پر گئے صحافیوں نے بھارت کی عزت خاک میں ملا دی، کھانے کے دوران ہوٹل کے چاندی کے چمچے چرالئے، واقعے کی وڈیو سی سی ٹی وی کیمروں میں محفوظ ہو گئی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ممتا بنرجی کے ساتھ آئے سینئر صحافیوں نے ہوٹل میں کھانے کی میزپر نظر بچاتے ہوئے چند چاندی کے چمچے چرا لیے ۔

سی سی ٹی وی کیمرے میں چوری پکڑے جانے کے بعد ہوٹل انتظامیہ نے بھارتی صحافیوں سے چمچے برآمد کر کے ان پر 50پاؤنڈ جرمانہ عائد کر دیا ۔

تازہ ترین