• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: نارتھ ناظم آباد میں فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق

North Nazimabad Firing One Died

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد لنڈی کوتل چورنگی کے قریب فائرنگ سے پولیس اہلکارجاں بحق ہوگیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت پولیس اہلکار شاکر کے نام سے ہوئی ہے اور وہ ڈیوٹی کے لیے گلبرگ تھانے جا رہا تھا۔

پولیس کے مطابق عینی شاہدین کا بتانا ہے کہ شاکر پر فائرنگ کرنے والے حملہ آور دو موٹر سائیکلوں پر سوار تھے اور گولی اس کے سر پر ماری گئی ہے۔

تازہ ترین