| |
Home Page
اتوار 3؍ جمادی الاوّل 1439ھ 21 ؍ جنوری2018ء
January 12, 2018 | 09:38 pm

سائنس فکشن فلم ویسٹ لینڈرکا پہلا ٹریلر آگیا

First Trailer Of Action Adventure Film Wastelander

ایکشن فلموں کے دیوانے تیار ہوجائیں،ایکشن اورایڈونچر سے بھرپورہالی ووڈ سائنس فکشن فلم ویسٹ لینڈرکا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

اینجیلو لوپز کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم آنے والے دور کی عکاسی کررہی ہے جہاں انسانیت کیلئے سب سے بڑا خطرہ خود انسان ہی بن جائے گا۔

فلم کی کاسٹ میں برینڈن مرفی،جان پراؤڈ اسٹار،کیرول کارڈیناس،ڈیوڈ مورڈن،آرون اسٹیل اسٹرا،جان برناتھ اور پال کلنکو سمیت دیگر اداکار شا مل ہیں۔اسکاٹ ہیلن اور جیم اسکاٹ کی مشترکہ پروڈیوس کردہ ایکشن سے بھرپور یہ فلم 2فروری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔