• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عدلیہ میں بغاوت جمہوریت پر خطرناک حملہ ہے،سومناتھ چترجی

Rebel In The Judiciary Is Dangerous Attack On Democracy Somnath Chitterjee

سابق بھارتی اسپیکر سومناتھ چتر جی نے کہا ہے کہ عدلیہ میں بغاوت بھارتی جمہوریت پر خطرناک حملہ ہے ۔چار ججوں کی جانب سے الزامات سے بھارتی جمہوریت کے لیے مزید مسائل پیدا ہونگے۔

Indian-Judges-222

بھارتی لوک سبھا کے سابق اسپیکر سومناتھ چترجی نے اپنے ٹوئٹ میں چار باغی ججز کی پریس کانفرنس پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر اس بغاوت سے سسٹم کو چیلنج کیا جاتا ہے تو یہ ملک میں جمہوریت پر خطرناک حملہ ہے ۔

انھوں نے کہا کہ ججوں نے ایسا کرکے ملک کی خدمت نہیں بلکہ نقصان پہنچایا ہے،اس سے عدلیہ بھی کمزور ہوگی، ججوں کو ایسے اقدام سے قبل سوچنا چاہیے تھے۔

تازہ ترین