• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انڈر19 کرکٹ ورلڈ کپ : پاکستان کا افغانستان کو189 رنز کا ہدف

Under 19 Cricket World Cup Pakistan Target Afghanistan For 189 Runs

انڈر19 کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان نے افغانستان کو جیت کے لیے189رنز کا ہدف دیا ہے ۔ پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 188 رنز بنائے اور پوری ٹیم 48 ویں اوورز میں ہی آؤٹ ہو گئی۔

پاکستان کے اوپنر روحیل نذیرنے 81 رنز کی اننگز کھیلی۔ علی زریاب 30 رنز بناکر دوسرے نمایاں بیٹسمین رہے۔

افغانستان کےعظمت اللہ عمرزئی اورقیس احمد نے تین، تین وکٹیں لیں ۔ نوین الحق نےدو، ظاہرخان اور نثار نے ایک، ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

 

تازہ ترین