| |
Home Page
منگل5؍ جمادی الاوّل 1439ھ 23 ؍ جنوری2018ء
January 13, 2018 | 07:56 pm

تیرہ سالہ نائیجیرین بچہ باکسنگ اسٹار بن گیا

Nigerian Little Kid Become Boxing Champ

صرف تیرا سال لیکن باکسنگ میں مہارت کمال، 13سالہ نائیجیرین بچہ باکسنگ اسٹار بن گیا۔

یوں تو آپ نے کئی ماہر باکسرز کو رنگ میں اُتر کر اپنے حریفوں سے لڑتے ہوئے دیکھا ہوگا لیکن بچے بھی باکسنگ میں کسی سے پیچھے نہیں ہیں۔

نائیجیریا کا یہ ویڈیو میں نظر آنے والا بچہنہ صرف ماہر باکسر کی طرح باکسنگ کا مظاہرہ کر رہا ہے بلکہ اپنے حریفوں کو ایسے مکے برساتا ہے کہ دیکھنے والوں بھی ننھے باکسر کی تعریف کئے بنا رہ نہیں پاتے۔

نائیجیریا کے شہر Lagos سے تعلق رکھنے والا 13سالہ Sanka Jrنامی بچہ نہ صر ف باکسنگ کا شوقین ہے بلکہ باکسنگ کے کئی مقابلے اپنے نام کر چکا ہے اور ایک ماہر باکسر بننے کیلئے باقاعدہ تربیت بھی لیتا ہے۔