| |
Home Page
منگل5؍ جمادی الاوّل 1439ھ 23 ؍ جنوری2018ء
January 13, 2018 | 09:49 pm

کسی کو قانون اور سماج کا مذاق اڑانے نہیں دیں گے، جبران ناصر

No One Will Joke The Law And The Society Jibran Nasir

No One Will Joke The Law And The Society Jibran Nasir

شاہ زیب قتل کیس میں سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل کرنے والے سماجی کارکن جبران ناصر کہتے ہیں کسی کو بھی شاہ رخ جتوئی کی طرح قانون اور سماج کا مذاق اڑانے نہیں دیں گے ۔

جبران ناصر کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے اپیل کا فیصلہ ہونے تک دیت اور معافی نامے معطل کردیئے ہیں، عدالت نے ملزمان کے 5لاکھ روپے کےقابل ضمانت وارنٹ جاری کرنے کا حکم دیا۔