| |
Home Page
منگل5؍ جمادی الاوّل 1439ھ 23 ؍ جنوری2018ء
January 13, 2018 | 10:24 pm

چین، پہلی ورلڈ آئس ڈریگن بوٹ چیمپئن شپ

First World Ice Dragon Boat Championship

چین میں پہلی ورلڈ آئس ڈریگن بوٹ چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا، دلچسپ ریس میں مختلف ممالک سے 300سے زائد افراد نے شرکت کی۔

چین کے علاقے منگولیا میں پہلی ورلڈ آئس ڈریگن بوٹ چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف ممالک سے 300سے زائد افراد نے حصہ لیا۔

سہ روزہ اس مقابلے کے دوران پر ڈریگن بوٹ میں سوار شرکاء نے 100اور 200میٹر کی ریس میں حصہ لیا اور ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی کوشش کرتے دکھائی دیئے۔

اس دوران منفی 25ڈگری سینٹی گریڈ کا سرد ترین موسم بھی شرکاء کے حوصلے پست نہ کر سکا۔

مقابلے کے آخر میں مختلف کیٹیگریز میں شاندار کارکردگی دکھانے والی ٹیموں کو انعاما ت دیئے گئے۔