• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی آرمی چیف کا بیان انتہائی غیرذمہ دارانہ ہے، خواجہ آصف

The Indian Army Chiefs Statement Is Extremely Irrelevant Khawaja Asif

وزیرخارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے بھارتی آرمی چیف کا بیان انتہائی غیرذمہ دارانہ ہے ، بھارتی آرمی چیف کا بیان ان کے عہدے کو زیب نہیں دیتا۔

ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ بھارتی آرمی چیف کا بیان جوہری تصادم کو دعوت دینے کے مترادف ہے ،اگربھارت کی یہی خواہش ہے تو بھارت ہمارے عزم کو آزمالے ، انشاءاللہ بھارتی آرمی چیف کے تمام شک و شبہات دور کردیے جائیں گے۔

تازہ ترین