• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مارک زکر برگ کو 3 اعشاریہ 3 ارب ڈالر کا نقصان

Facebooks Mark Zuckerberg Lost 3 Billion With One Post

فیس بک پرخبریں کم کرنےکا اعلان کرکے مارک زکربرگ کو3 اعشاریہ 3 ارب ڈالرکا نقصان پہنچا۔زکربرگ نے فیس بک مواد میں بڑے پیمانے پر تبدیلی کرنے کا جمعرات کو اعلان کیا تھا۔

فیس بک پرخبریں کم کرنےکااعلان کرکےفیس بک کے بانی کو3 ارب ڈالر سے زائد نقصان ہوا، فیس بک کےحصص کی قیمت میں اچانک 4اعشاریہ 4فیصدکمی ہوگئی۔

تینتیس برس کےمارک زکربرگ نے  2004میں فیس بک متعارف کرائی تھی۔ انہوں نے فیس بک مواد میں بڑے پیمانے پر تبدیلی کرنے کا اعلان کیا تھا۔

فیس بک کے بانی نےخبروں اور اشتہارات کے بجائے عوامی رابطوں کو بڑھانے پر زور دیا تھا۔

تازہ ترین