• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوئٹے مالا: 2صحافیوں کے قتل کے الزام میں رکن کانگریس گرفتار

Guatemala Congressman Arrested Accused In Murders Of Two Journalists

خبرایجنسی کے مطابق گوئٹے مالا میں دوصحافیوں کے قتل کے الزام میں رکن کانگریس کو گرفتار کرلیا۔ جولیو جواریز پر2015  میں دو صحافیوں کے قتل کی منصوبہ بندی کا الزام ہے۔

رکن کانگریس کوگوئٹےمالاکےجنوبی ڈسٹرکٹ میں گھر کےقریب سے گرفتار کیا گیا۔ خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ جولیو جواریز کو دارالحکومت گوئٹے مالاسٹی منتقل کردیا گیا ہے۔

تازہ ترین