• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ترکی کے صوبے ٹراب زون میں لینڈنگ کے بعد مسافر طیارہ رن وے سے پھسل کر مٹی میں گھس گیا، حادثے میں تمام مسافر محفوظ رہے۔

گورنر کے مطابق طیارے میں سوار 162 مسافر اور عملے کے افراد کو فوری باہر نکال لیاگیا ، طیارے کے رن وے سے پھسلنے کی وجہ فوری معلوم نہیں ہوسکی ہے ۔

حادثے کے بعد کچھ دیر کیلئے ائیر پورٹ بند کردیا گیا، نجی ائیر لائن کا طیارہ انقرہ سے روانہ ہوا تھا۔

تازہ ترین