• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلم 1921 نے ریلیز کے پہلے دن ڈیڑھ کروڑ کما لئے

بالی ووڈ اداکارہ زرین خان کی ہاررفلم 1921 نے ریلیز کے پہلے دن ڈیڑھ کروڑ کمالئے۔

یہ فلم ماضی میں ریلیز ہونے والی فلم 1920 کا سیکوئل ہے اور اس میں بھی سنسنی خیز اور دہشت سے بھرپور مناظر کی بھرمار ہے۔

فلم کو پہلے روز ملنے والی پذیرائی کے بعد امید کی جا سکتی ہے کہ یہ فلم مستقبل میں بھی اچھا بزنس کرنے میں کامیاب ہوگی۔

 

تازہ ترین