• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پروفیسر حسن ظفر کےایکسرے و سی ٹی اسکین پر ماہرین کی رائے لینے کا فیصلہ

Will Take Help Of Specialist Regarding X Ray And Ct Scan Of Pro Zafar Hassan

میڈیکولیگل ذرائع کے مطابق پروفیسر حسن ظفر کا گزشتہ روز ایکسرے اور سی ٹی اسکین لیا گیا تھا جس پر ماہرین کی رائے لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ پوسٹ مارٹم میں موت کی کوئی مخصوص وجہ سامنے نہیں آسکی تھی، جس کے باعث ماہرین سے رائے لی جا رہی ہے، پروفیسرحسن ظفر کے اعضا کے نمونے کیمیائی تجزیے کےلئے بھیجے جائیں گے۔ کیمیائی تجزیے کے نتائج آنے میں کم سے کم ایک ہفتہ لگ سکتا ہے۔

خیال رہے کہ متحدہ قومی موومنٹ لندن کے ڈپٹی کنوینر پروفیسر حسن ظفر عارف کی لاش ابراہیم حیدری سے گاڑی کی پچھلی سیٹ سے ملی تھی۔

تازہ ترین