• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سلسلے، جیو ٹی وی کی نئے سال کی محبت بھری پیشکش

ٹی وی لا یا ہے نئے سال کی محبت بھری پیشکش ڈراما سیریل ’سلسلے‘ کے عنوان سے۔

اس ڈرامے کو ناظرین کی طرف سے بھی بے حد محبت مل رہی ہےاور محبت کی اس کہانی نے سب کے دلوں میں گھر کر لیا ہے۔

محبت اور رومان سے بھرپور یہ کہانی سلسلے سمرہ بخاری کی تحریر ہے۔

محبت کے رشتے ناتوں کی عکاسی کرتی اس رومینٹک کہانی کو ڈرامائی تشکیل سید وجاہت حسین نے تشکیل دی ہے۔

اس ڈرامے میں اداکارہبہ بخاری کے مد مقابل سنگر ٹرینڈ ایکٹر جنید خان مرکزی کردار نبھا رہے ہیں۔

تازہ ترین