• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرکاری ڈسپنسریاں پی پی ایچ آئی کو دینے کا تجربہ کامیاب رہا، سکندر میندھرو

The Experience Of Giving Government Dispensaries To Pphi Was Successful Dr Sikandar Mandhro

صوبائی وزیر صحت سکندر میندھروکا کہنا ہے کہ سرکاری ڈسپنسریاں پی پی ایچ آئی کو دینے کا تجربہ انتہائی کامیاب رہا، وکالت کی ہے کہ تمام مراکز صحت اسی تنظیم کے حوالے کردئیے جائیں۔

میرپورخاص میں پی پی ایچ آئی کے زیر اہتمام لیباریٹری کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر صحت کا مزید کہنا تھا عوام کا پیسہ عوام کی بھلائی پر خرچ ہونا چاہیے۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ صحت کے حوالے سے ہماری جیسی پلاننگ دنیا میں کہیں نہیں ہے۔ ہر چھوٹے گاؤں میں ڈسپنسریاں قائم اور ہر بیماری کیلئے الگ الگ پروگرام چل رہے ہیں۔

 

تازہ ترین