• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیپلز پارٹی طاہرالقادری کا بھرپور ساتھ دے گی، رحمان ملک

Ppp Will Full Support To Tahir Ul Qadri Rehman Malik

پیپلزپارٹی کے رہنما رحمان ملک نے کہاہےلوگوں کو لوٹنے والے پیروں پر پاپندی لگانا چاہتے ہیں۔ بعض افراد کا مطالبہ ہے کہ پیروں کے ساتھ پیرنیوں پر بھی پاپندی لگائی جائے ،پیپلزپارٹی طاہرالقادری کابھرپورساتھ دےگی۔

لندن میں پریس کانفرنس سے خطاب میں پی پی رہنما رحمان ملک کا کہنا تھا کہ بینظیر بھٹو کی حفاظت کی ذمہ داری ان کی نہیں حکومت کی تھی۔

رحمان ملک نے واضح کیا کہ پیپلزپارٹی طاہرالقادری کابھرپورساتھ دےگی۔تاہم پارٹی احتجاج کے باوجود جمہوری عمل کا تسلسل چاہتی ہے۔

 

تازہ ترین