• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی کے اسٹنٹ ڈرائیورکا کواڈ بائیک پر وہیلنگ کا مظاہرہ

چار پہئیوں والی بائیک کو 60کلو میٹر تک دو پہئیوں پر چلا کر گنیز ریکارڈ قئم کردیا۔

دبئی سے تعلق رکھنے والے اس اسٹنٹ ڈرائیور کی مہارت کے کیا ہی کہنے کہ جس نے چار پہئیوں والی کواڈ بائیک پر وہیلنگ کا شاندار مظاہرہ کر کے نیا گنیز ریکارڈ قائم کردیا ہے۔

دبئی پولیس کے ممبر اور اسٹنٹ ڈرائیور کیپٹن عبداللہ Hattawiنے دبئی کے شیخ زائد روڈ پر چار پہئیوں والی بائیک کو 60کلو میٹر تک دو پہئیوں پر چلا کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروالیا۔

 

تازہ ترین