• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورون دھون نے کمائی میں مسٹر پرفیکشنسٹ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

بالی ووڈ کے نوجوان اداکار ورون دھون نے کمائی میں مسٹر پرفیکشنسٹ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

بالی ووڈ اداکاری ورون دھون کی فلم 'جڑواں ٹو'ٹی وی پریمئر پر دو بار دکھائی گئی ہے جس نے 2کروڑ 45لاکھ کی کمائی کی اور اسطرح ٹی وی پریمئر پر کمائی میں عامر خان کی فلم 'دنگل جس نے 2کروڑ 39لاکھ جبکہ اکشے کمار کی فلم 'ٹوائلٹ ایک پریم کتھا نے ایک کروڑ 86لاکھ کی کمائی کی تھی کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

بالی ووڈ فلم 'جڑواں ٹو گذشتہ سال 29ستمبر کو ریلیز کی گئی تھی جس نے باکس آفس پر 227کروڑ سے زائد کا بزنس کیا تھا۔

 

تازہ ترین