آرمی چیف جنرل قمرجاویدباوجوہ 2روزہ سرکاری دورےپرسری لنکاپہنچ گئے ، جہاں انہوں نے سری لنکا کی عسکری قیادت سے ملاقاتیں کی ہیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقاتوں میں آرمی چیف کا کہنا ہےکہ دہشت گردوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں کیں، دہشت گردی کےمکمل خاتمےتک آپریشن ردالفسادکےتحت کارروائیاں جاری رہیںگی۔
جنرل قمرجاویدباوجوہ نے پاکستان اور سری لنکا کےدرمیان دفاعی تعلقات بہتربنانےکےامورپرتبادلہ خیال کیا ۔