• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیا میں ایسے افراد کی کمی نہیں کو خطرناک کرتب دکھا کر شہرت حاصل کرنا چاہتے ہیں۔

ویڈیو میں نظر آنے والے خطروں کے کھلاڑی کو ہی دیکھ لیں جس نے تلوار سے کرتب بازی کا خطرناک مظاہرہ کر کے گنیز ریکارڈ قائم کردیاہے۔

امریکی ریاست نیوجرسی سے تعلق رکھنے والے جوش ہورٹن نامی نوجوان نے 26انچ لمبی 4تیز دھار تلواروں سے جگلنگ کا شاندار مظاہرہ کیا۔

اس نے 8مرتبہ چاروں تلواروں کو اُچھال کر پکڑتے ہوئے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروا لیا۔

تازہ ترین