• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سنگاپور میں ہونے والا چوتھا سالانہ موٹر شواختتام پذیر ہوگیا، شو میں نت نئے ماڈلزکی چمچماتی لگژری گاڑیاں شرکاء کی توجہ کا مرکز بنی رہیں۔

سنگاپور میں چوتھے سالانہ موٹر شو2018ء کاانعقاد کیا گیا۔

سنگاپورموٹر شو میں رواں برس بھی سابقہ گاڑیوں کو نئی جدت کے ساتھ متعارف کروانے کے علاوہ نئی گاڑیوں کے ماڈل بھی نمائش کے لیے پیش کئے گئے جو دیکھنے والوں کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔

مقامی کنونشن سینٹر میں منعقد ہونے والے اس ایونٹ کے دوران 25مختلف کمپنیوں نے جدید سہولتوں کی حامل 170 گاڑیاں نمائش کیلئے پیش کی گئیں۔

چار روزتک جاری رہنے والا یہ رنگا رنگ موٹر شو 14جنوری کو اختتام پذیر ہوگیا جبکہ اس دوران ہزاروں افرادنے شرکت کی۔

تازہ ترین