• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ننگر ہار :امریکی ڈرون حملوں میں23 دہشت گرد ہلاک

Us Drone Attack In Nangarhar 23 Terrorists Killed

افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں امریکی ڈرون حملوں میں داعش اور دیگر گروپوں کے 23 دہشت گرد مارے گئے۔

افغان حکام کے مطابق ڈرون کارروائیاں ضلع آچن اور شیرزاد میں کی گئیں جبکہ شیر زاد میں ڈرون حملے میں دہشت گردوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا گیا جس میں 2 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

دوسری کارروائی آچن میں کی گئی جس میں 21 دہشت گرد مارے گئے تاہم اس امریکی کارروائی میں سیکیورٹی اہلکار اور شہریوں کو کوئی نقصان نہیں پہنچا ہے۔

تازہ ترین