• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خوف و دہشت سے بھرپور ہالی ووڈ ہارر فلم ’دی نائٹ سٹر‘ کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

جوہن روکو کی ہدائت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے خاندان کے گرد گھوم رہی ہے جو پراسرار مخلوق کے چنگل میں بری طرح پھنس جاتا ہے۔

فلم کی کاسٹ میں ایلیس ڈوفور، جیک چیمپئن، جرمین ریورز، امبر نیوکم، بین بارلو، بیلے کیمپبیل اور مینی سینڈو سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

تھامس لوئی اور ویٹوروکو کی مشترکہ پروڈیوس کردہ سنسنی خیز مناظر سے بھرپور یہ فلم رواں برس سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

تازہ ترین