• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا و ایشیاء میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

Gold Prices Increase In The Us

شمالی امریکا اور ایشیاء میں سونے کے نرخ چار ماہ کی بلند ترین سطح پر رہے جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔

کیلگری میں اسپاٹ گولڈ کے نرخ 0.1 فیصد بڑھ کر 1339.66 ڈالر فی اونس رہے۔

امریکی سونے کے 0.4 فیصد اضافے کے ساتھ 1340.50 ڈالر فی اونس طے پائے۔

ایشیا میں اسپاٹ گولڈ کے نرخ 0.3 فیصد بڑھ کر 1342.50 ڈالر فی اونس رہے۔

امریکی سونے کے سودے 0.5 فیصد اضافے کے ساتھ 1341.90 ڈالر فی اونس طے پائے۔

 

تازہ ترین