• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Magnesium Help Prevent Cancer

دنیا بھر میں کینسر کا مرض تیزی کے ساتھ پھیل رہا ہےتاہم قدرت کے کارخانے میں ایسے بہت سے خزانے موجود ہیں جن کا استعمال ہمیں خوفناک امراض سے بچا سکتا ہے ۔

ان میں ایک میگنیشیم نامی دھات انسانی جسم کیلئے انتہائی اہمیت کی حامل ہے ۔ایک عرصے سے ماہرین کہہ رہے ہیںکہ کم کیلوریز کھانے سے بڑھاپہ دور ہوتا ہے ۔بیماریاں کم ہوتی ہیں اور انسان کئی طرح کہ امراض سے محفوظ رہتا ہے تاہم لوگ کم کھانے کی عادت اختیار کرنے میں مشکل محسوس کر تے ہیں ۔

میگنیشیم آپ کے جسم میں 60 فیصد ہڈی میںپایا جاتا ہے اور باقی آپ کے نرم ٹشو اور خون میں شامل ہے۔میگنیشیم کی خاص بات یہ ہے کہ کیلوریز کومحدود کرنے کا کام کرتا ہےمیگنیشیم خواتین میں ہونیوالی چھاتی کے سرطان کو بھی روکتا ہے۔

میگنیشیم دماغ کے کام اور موڈ میں اہم کردار ادا کرتا ہے اور ڈپریشن کے بڑھتے ہوئے خطرے سےکم کرنے میں مدد دیتا ہے۔

میگنیشیم اچھی صحت کے لئے بہت ضروری ہے. مردوں کے لئے روزانہ تجویز کردہ مقدار 400-420 ملی گرام ہے، اور عورتوں کے لئے 310-320 میگاواٹ فی دن ہے۔

 

تازہ ترین