• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جھنگ: رنجش پر نوجوان کو برہنہ نچانے کا انسانیت سوز واقعہ

Jhang Humanity Brutal Event As Man Made To Dance Naked In Conflict

جھنگ میں احمد پور سیال کے علاقے کچا پکا میں انسانیت سوز واقعہ پیش آیا ہے، جس میں بااثر شخص دیرینہ رنجش پر نوجوان کو برہنہ کرکے ڈیرے پر نچاتا رہا۔

ڈی پی او لیاقت علی کے مطابق یہ واقعہ15روز پرانا ہے، جس میں ایک ملزم کو گرفتار کیا گیا ہے، مقدمے میں 5ملزمان نامزد ہیں جن میں سے ایک ملزم فوت ہوگیا۔

ڈی پی او کا مزید کہنا ہے کہ دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے2 ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں، جن کی سربراہی ایس پی انویسٹی گیشن کر رہے ہیں۔

تازہ ترین