• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوں تو آپ نے کئی کھلاڑیوں کوفٹبال کھیلتے اور گول کرتے ہوئے دیکھا ہی ہوگا، لیکن فٹبال سے کرتب بازی کا ایسا انداز شاید ہی کبھی دیکھا ہو۔

ویڈیو میں نظر آنے والے اس بھارتی منچلے کی مہارت کی داد دینے پڑے گی، جو فٹبال سے کرتب بازی کا شاندار مظاہرہ کر رہا ہے۔

بھارت سے تعلق رکھنے والا’ہوزیف شاہ‘نامی19سالہ نوجوان فٹ بال سے نہ صرف کرتب بازی کا شوق رکھتا ہے بلکہ اپنی مہارت کی بنا پر کئی حیرت انگیز ٹرکس بھی پیش کر چکا ہے ۔

اسکی یہی ویڈیوز سوشل میڈیا پر بے حد مقبول ہوچکی ہیں، جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔

تازہ ترین