• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: کھارادر میں دستی بم حملہ، ایک شخص جاں بحق،4زخمی

Man Killed In Hand Granite Attack In Kharadar 4 Injured

کراچی کے علاقے کھارادر میں دکان کےقریب دستی بم حملہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 5 افراد زخمی ہوگئے۔

آئی جی سندھ نے کھارادر کپڑا مارکیٹ میں دستی بم حملے کا نوٹس لے لیتے ہوئے ایس ایس پی سٹی سےواقعے کی رپورٹ طلب کرلی

پولیس ذرائع کے مطابق دستی بم حملہ کھاردار کی کپڑا مارکیٹ میں واقع ایک پر کیا گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے میں زخمی افراد کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔

رینجرز اور پولیس کی نفری نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردی ہیں۔

تازہ ترین