• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلم کالاکندی، ریلیز سے اب تک صرف5.30کروڑ کا بزنس

بالی وڈ اداکار سیف علی خان کی فلم ”کالاکندی“باکس آفس پر کامیاب بزنس کرنے میں ناکام ہوگئی۔

فلم نے ریلیز سے اب تک صرف5.30کروڑ کا بزنس کیا ہے۔

سیف علی خان کی فلم ”کالاکندی“ 12جنوری کو نمائش کے لئے پیش کی گئی جو شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام رہی۔

 

تازہ ترین