• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان کے سارے الزامات بےبنیاد ہیں، حسین نواز

Imran Khans All Allegations Are Unfounded Hussain Nawaz

سابق وزیر اعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے عمران خان کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے سارے الزامات بےبنیاد ہیں، عمران کے پاس ثبوت ہیں تو نیب کو دیں۔

حسین نواز نے جیونیوزسےبات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہم ذاتیات پر بات نہیں کرتے، اگر نیب کو ثبوت نہیں مل رہے تو عمران خان بھی ڈھونڈ لے،جب کرپشن کی ہی نہیں تو ثبوت کہاں سے ملیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ نیب یا یوکے یاسعودی عرب کی حکومتوں سے کوئی نوٹس نہیں ملے۔

 

تازہ ترین