کراچی کے علاقے ڈیفنس میں نوجوان انتظار احمد کے قتل میں استعمال کئے گئے اسلحے اور گولیوں کا فارنزک تجزیہ مکمل کرلیا گیا ہے۔
تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ موقع سے ملنے والے 6 خول دوسرے پستول سے فائر کیے گئے ، گزشتہ روز 12 خول ایک پستول سے میچ کر گئے تھے۔
موقع سے ملنے والے 18 خول اور 8 پستولوں کا فارنزک تجزیہ کرایا گیا، واردات میں صرف 2 ہی پستول استعمال کیے گئے ۔