• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان حافظ سعید کےخلاف کارروائی کرے، امریکا

Pakistan Must Take Action Against Hafiz Saeed Us State Deptt

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان حافظ سعید کے خلاف قانونی کارروائی کرے۔

یہ بات ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ہیدر نورٹ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی اور مزید کہا کہ پاکستانی حکومت کو تحفظات سے آگاہ کردیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ امریکا حافظ سعید کو دہشت گرد سمجھتا ہے اور لشکر طیبہ ایک دہشت گرد تنظیم ہے۔

ہیدر نورٹ نے کہا کہ حافظ سعید ممبئی حملے کے ذمےدار سمجھے جاتے ہیں، جس میں امریکیوں سمیت کئی افراد ہلاک ہوئے تھے۔

 

تازہ ترین