• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امیتابھ ودیگر اداکاروں کی اسرائیلی وزیر اعظم کے ساتھ سیلفی

Amitabh Bachchan Takes Oscar Style Selfie With Netanyahu

اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو نے باووڈ اسٹار امیتابھ بچن اور دیگر بالی ووڈ کاروں کے ساتھ ’’آسکر اسٹائل سیلفی‘‘ بنوائی، اسرائیلی وزیر اعظم نے اسے بھارت اور اسرائیل کے درمیان ’’عظیم دوستی‘‘ کی علامت قراردیا۔

اسرائیلی وزیر اعظم نے ممبئی میں ایک تقریب میں شرکت کی، جہاں امیتابھ بچن سمیت دیگر بالی ووڈ اداکار، ڈائریکٹرز و پروڈیوسرز بھی موجود تھے۔

اس موقع پر امیتابھ بچن نے نتن یاہو کے ساتھ آسکر کے انداز میں سیلفی لی جس میں ابھیشک بچن، ایشوریا رائے، فلمساز کرن جوہر، امتیاز علی، رندھیر کپور، ووک اوبرائےاور سبھاش گھئی سمیت کئی بالی ووڈ اداکار شامل تھے۔

تازہ ترین