• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Apc For The Asma Murder Case

مردان میں 3 سالہ بچی عاصمہ قتل کیس کے حوالے سے ضلعی حکومت نے آج آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی)طلب کرلی ہے۔

ضلع ناظم حمایت مایار کا کہنا ہے کہ اے پی سی کے لیے تمام جماعتوں کو دعوت نامے جاری کیے گئے ہیں ۔

ان کا کہنا تھا کہ آج ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس میں عاصمہ کے ساتھ زیادتی اور قتل کیس پر غور کیا جائے گا، مقدمےمیں زیادتی اور دہشت گردی کی دفعات شامل نہ ہوئیں تو اے پی سی آئندہ کا لائحہ عمل دے گی۔

تازہ ترین