• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹوتھ پیسٹ کے اجزاء ملیریا کے خلاف لڑسکتے ہیں،تحقیق

Ross King Robot Scientist

مصنوعی ذہانت پر مشتمل روبوٹ کی ایک جدید تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ٹوتھ پیسٹ کے عمومی اجزا ملیریا کے ضدی جراثیم کے خلاف لڑسکتے ہیں ۔

جرنل سائنٹیفک رپورٹس ،مین برطانیہ کی کیمبرج یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے مصنوعی ذہانت والے روبوٹ کو استعمال کرتے ہوئے جدیداسکریننگ کا تجربہ کیا ہے۔

ان سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ٹوتھ پیسٹ کے اجزاء،ٹرائی کلوسن،نے اس امکان کو ظاہر کیا ہے کہ وہ ملیریا انفیکشن کو دو اہم مرحلوں،کلیجی اورخون میں روک سکتا ہے۔

 

تازہ ترین