• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Mohammad Irfan Will Go To America For Training

پاکستان کے دراز قد فاسٹ بولر محمد عرفان پی ایس ایل کے بعد ٹریننگ کے لیے امریکاجائیں گے۔

محمد عرفان کے قریبی ذرائع کے مطابق فاسٹ بولر کےامریکا کےمقامی کلب کے ساتھ معاملات طے پا گئے ہیں۔ وہ پی ایس ایل تھری کے بعد امریکا جائیں گے جہاں وہ ٹریننگ کریں گے۔

ٹریننگ کے ساتھ ساتھ وہ باسکٹ بال میں مہارت حاصل کرنے کے بعد کلب کی سطح پر میچز بھی کھیلیں گے ۔

محمد عرفان کا ماننا ہے کہ درازقد کھلاڑیوں کی باسکٹ بال کلب میں ٹریننگ اچھے انداز میں ہوتی ہے اس لئے محمد عرفان نے باسکٹ بال کلب کے ساتھ اپنے معاملات طے کئے ہیں۔

تازہ ترین