• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی شخص گھاس کاٹنے کی مشین نے طویل ترین فاصلہ طے کرلیا

گھاس کاٹنے کی مشین یوں تو لوگ اپنے گارڈن میں استعمال کرتے ہیں تاہم اب اسے ریکارڈ سازی کے لئے بھی استعمال کیا جانے لگا ہے ۔

جی ہاں امریکا سے تعلق رکھنے والے شخص نے گھاس کاتنے ولای مشین یعنی لان موور کو اپنی تھوڑی پر ٹِکا کر طویل ترین فاصلہ اس انداز میں طے کیا کہ تواز ن برقرار رکھتے ہوئے مسلسل آگے بڑھتا رہا۔

یہاں تک کہ 71.50میٹر تک کا فاصلہ طے کرتے ہوئے عالمی ریکارڈقائم کردیا۔تقریباًسات کلو گرام تک وزنی اس لان موور کو تھوڑی پر بیلنس کرتے ہوئے طویل فاصلہ طے کرنے والے اس با صلاحیت شخص کا نام گینز انتظامیہ نے ریکارڈ بک میں شامل کر کے اسے سرٹیفیکیٹ سے بھی نواز دیا ہے ۔

تازہ ترین