• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نئی دفاعی حکمت عملی، امریکا نے چین اور روس کو مرکز نگاہ بنالیا

New Defence Strategy Us Made Focus Russia And China

امریکا نے بدلتی ہوئی عالمی صورتحال میں نئی دفاعی حکمت عملی میں چین اور روس کو مرکزنگاہ بنالیا ہے اور اسی حوالے سے پالیسی ترتیب دی جارہی ہے۔

US-Defence-Policy222

پینٹاگون سے جاری 11صفحات پر مشتمل قومی دفاعی حکمت عملی پڑھتےہوئے وزیردفاع جیمزمیٹس کا کہنا ہے کہ ہمیں چین اور روس جیسی طاقتوں سے خطرہ ہے جو دنیا کو مقتدارانہ ماڈل کے ذریعے تبدیل کرناچاہتی ہیں۔

US-Defence-Policy333

دہشتگردی نہیں،گریٹ پاورکامپٹیشن، امریکی قومی سلامتی کاپرائمری فوکس ہے۔ایران،شمالی کوریا علاقائی بلکہ عالمی استحکام کیلئے خطرہ ہیں۔

تازہ ترین