• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بدعنوانی کا الزام :عام آدمی پارٹی کے 20 ایم ایل ایزنااہل قرار

Corruption Charges 20 Mlas Declared Disqualified Of Aam Aadmi Party

بھارتی الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعت عام آدمی پارٹی کے 20 ایم ایل ایز(ارکان پارلیمنٹ)کو ریاستی ذرائع سے فائدہ حاصل کرنےکے الزام میں نااہل قرار دیا،ایم ایل ایز کی نااہلی کی توثیق بھارتی صدر کریں گے۔

AamAdmi-222

عام آدمی پارٹی نےالیکشن کمیشن کا فیصلہ دلی ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔بھارتی میڈیا کےمطابق الیکشن کمیشن نے عام آدمی پارٹی کے20 ایم ایل ایز کےخلاف کارروائی کرتے ہوئے ان کی نا اہلی کی تجویز صدر کو بھجوادی۔

AamAdmi333

ایم ایل ایز کےخلاف منفعت بخش عہدےرکھنےکےالزامات ہیں،ایم ایل ایزنااہل ہوئےتودلی کی 20نشستوں پرضمنی انتخابات ہونگے،عام آدمی پارٹی نےالیکشن کمیشن کےفیصلےکیخلاف ہائی کورٹ میں درخواست دائرکردی ہے۔

تازہ ترین