• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان دشمنوں کی طرح برتاؤ نہ کرے، اسرائیلی وزیراعظم

Pakistan Does Not Behave Like Enemies Israeli Prime Minister

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے پاکستان کو اسرائیل سے دشمنوں کی طرح برتاؤ نہیں کرنا چاہیے۔

ایک انٹرویو میں اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان کے دشمن نہیں ہیں لہٰذا پاکستان کو بھی ان سے دشمن کی طرح برتاؤ نہیں کرنا چاہیے ۔

نیتن یاہو نے لائن آف کنٹرول سے متعلق بھارت مؤقف کی حمایت بھی کرڈالی ۔ تاہم انہو ں نے واضح کیا کہ بھارت اور اسرائیل کے درمیان دوستی کسی ملک کے خلاف نہیں ہے۔

تازہ ترین