• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوفن باکس کا نعم البدل ’باڈی بیگ‘ مگر ۔۔۔ ’برینڈڈ ‘

ہم سب نے اپنے اِرد گرد ایسے بے شمار لوگ ددیکھے ہیں جو’ برینڈ کو نشس‘ ہیں ۔ حتیٰ کہ جب تک وہ ’برینڈ ڈ چیزیں‘ نہ استعمال کرلیں انہیں ذہنی سکون نہیں ملتا۔

prada1

ایسے ہی لوگو ں کی مارکیٹ کو کیپچر کرتے ہوئے یورپ کی ایک برانڈڈ کمپنی نے ’’باڈی بیگ‘ متعارف کرایا ہے۔یعنی ایسا بیگ جس میں مردے کو ایک جگہ سے دوسرے جگہ آسانی سے منتقل کرسکتے ہیں۔

باڈی یا مردے کو منتقل کرنے کے لیے ’ باڈی بیگ‘ کا استعمال لکڑی کے بھاری بھرکم ’کوفن بکس‘ کا نعم البدل ہے ۔ کیسا ہے یہ بیگ ۔۔آیئے منسلک ویڈیو میں اس کی ایک جھلک دیکھیں:

تازہ ترین