• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیا بھر میں اکثر اوقات سڑکوں پر ایسے ناگہانی حادثات پیش آتے ہیں، جن کا تصور بھی کسی کے ذہن میں نہیں آتا۔

مثال کے طور پر چین کی ایک سڑک پر پیش آنے والا یہ حادثہ ہی دیکھ لیجئے، جہاں ایک ٹرک سے الگ ہوجانے والا ٹائر تیزی سے گھومتا ہوا آیا اور سڑک کنارے کھڑی ایک خاتون کو ٹکر دے ماری۔

اس غیر متوقع مصیبت کی وجہ سے خاتون نیچے جاگری تاہم خوش قسمتی سے معمولی چوٹیں آئیں۔

امید کی جاسکتی ہے کہ آئندہ یہ خاتون اس طرح سڑک کنارے کھڑے رہنے سے گریز کریں گی۔

تازہ ترین