• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی اسکیم پر نااہل شخص کی تصاویر لگانا شرم ناک ہے، پی ٹی آئی

Pictures Of Non Eligible On The National Scheme Is Shypti

ترجمان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ ایک نااہل شخص کی تصاویر نیشنل اسکیم پر لگانا انتہائی شرم ناک ہے۔

پی ٹی آئی کے ترجمان نے الزام لگایا کہ قومی وسائل بے دریغ استعمال کرکے نااہل شخص کی تشہیر پر ضائع کیے جا رہے ہیں، کیا اس مسئلے کو پارلیمان میں اُٹھایا جائے گا؟

ترجمان تحریک انصاف نے کہا کہ ن لیگ عدالتی احکامات اورقوانین کی دھجیاں اڑانے میں مثال نہیں رکھتی ۔

 

تازہ ترین