• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیصل آباد:17 سالہ نوجوان کی 6 سالہ بچے سے زیادتی

Faisalabad 17 Year Old Boy Arrested With Child Abuse

فیصل آباد کے علاقے گرین ٹاؤن میں 17سالہ نوجوان نے 6سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے اسے گرفتار کر لیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق 6 سالہ بچہ سمندری کے علاقے سے اپنے ماموں کے گھر آیا ہوا تھا ۔ جہاں عدیل نامی نوجوان اسے بہلا پھسلا کر ویران مقام پر لے گیا اور زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

بچے کے رونے اور شور مچانے پر اہل علاقہ نے عدیل کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔

تازہ ترین