• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی ایرو اسپیس کمپنی نے الیکٹرون راکٹ خلا میں لانچ کر دیا

Us Aerospace Company Launches An Electron Rocket Space

امریکی ایرو اسپیس کمپنی نے الیکٹرون راکٹ کو خلا میں کامیابی سے لانچ کر دیا گیا۔

امریکی ایرو اسپیس کمپنی نے نیوزی لینڈ کے علاقے ماہیا سے دوسرے آزمائشی لانچ میں الیکٹرون راکٹ کو خلا میں بھیجا، راکٹ موسمیاتی تجزیئے کا کام سر انجام دینے والی سٹیلائٹ خلا میں لے کر روانہ ہوا ہے۔

ماہرین کے مطابق سٹیلائٹ ڈیٹا جمع کرنے کا کام کرے گی، امریکی ایرو اسپیس کمپنی کا یہ دوسرا کامیاب تجربہ تھا۔

تازہ ترین