• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حج درخواستوں کی وصولی کیلئے بینک آج کھلے رہیں گے

Banks Will Be Open Today For Receipt Of Hajj Applications

ملک بھر میں حج درخواستوں کی وصولی کیلئے مقررکردہ بینکوں کی نامزد شاخیں آج بھی کھلی رہیں گی۔

ذرائع کے مطابق ملک بھر میں حج درخواستوں کی وصولی کاعمل جاری ہے۔وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق اب تک ایک لاکھ 72 ہزارسے زائدحج درخواستیں موصول ہوئی ہیں ۔

ترجمان وزارت مذہبی امور نے بتایا کہ عازمین حج بدھ تک درخواستیں جمع کراسکتے ہیں جبکہ عازمین حج کی درخواستوں کی قرعہ اندازی جمعہ کو ہوگی۔

تازہ ترین